کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں ۔ زین شکیل
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:00، 17 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : زین شکیل مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 23 __NOTOC...)
شاعر : زین شکیل
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 23
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں محمدؐ بن کے رحمت آ رہے ہیں
وہ ایسا دل میں بستے جا رہے ہیں
یہ جملہ کبریا فرما رہے ہیں
وہ تیری بکریاں چروا رہے ہیں
وہ طائف میں جو پتھر کھا رہے ہیں
جو مدحت کے قرینے آ رہے ہیں
غمِ دنیا کو ہم سمجھا رہے ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |