"کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں ۔زین شکیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : زین شکیل مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 23 کلام نمبر : 1 __NOTOC...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  


کیٹگری: 23
کیٹگری: 3


کلام نمبر : 1
کلام نمبر : 23
__NOTOC__
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

نسخہ بمطابق 12:59، 17 اپريل 2018ء

Link


شاعر : زین شکیل

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 23

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کرم کے ابر ہر سُو چھا رہے ہیں

محمدؐ بن کے رحمت آ رہے ہیں


درِ افکار کھلتے جا رہے ہیں

وہ ایسا دل میں بستے جا رہے ہیں


مجھے گر ماننا ہے، انؐ کو مانو!

یہ جملہ کبریا فرما رہے ہیں


حلیمہ ناز کر بختِ رَسا پر

وہ تیری بکریاں چروا رہے ہیں


لہو سے تر ہیں اور لب پر دعا ہے

وہ طائف میں جو پتھر کھا رہے ہیں


کرم ہے رحمتہ اللعالمیں کا

جو مدحت کے قرینے آ رہے ہیں


گدائے سرورِ کون و مکاں ہیں

غمِ دنیا کو ہم سمجھا رہے ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام