چاند بھی آپ کا چاندنی آپ ہیں ۔ اصغر شمیم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:27، 18 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : اصغر شمیم مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 27 __NO...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : اصغر شمیم

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چاند بھی آپ کا چاندنی آپ ہیں

نور بھی آپ کا روشنی آپ ہیں


دل کو اپنے سکوں کیوں نہ آتا بھلا

ساتھ میرے جو میرے نبی آپ ہیں


فیض پاتے ہیں سب آج بھی آپ سے

کیا کہوں میں کہ کیسے سخی آپ ہیں


آپ سا کوئی آیا نہ آئے گا اب

رب کے پیارے نبی آخری آپ ہیں


کیا بیاں میں کروں آپ کی خوبیاں

میری نعتیں مری شاعری آپ ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام