"وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ۔ سید طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Syed Tahir.jpg|Link]]
شاعر:  [[سید طاہر ]]
شاعر:  [[سید طاہر ]]


=== نعت ِ رسول ِ کریم ِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]


وہ ہیں محبوبِ رب`انکی سبکو طلب,اس میں کیا کوئی شک قلب سے روح تک
کیٹگری: 2


ہر نفس ہر گھڑی ہے , بہ حسنِ طلب انکی روشن جھلک., قلب سے روح تک
کلام نمبر : 48
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
 
وہ ہیں محبوبِ رب انکی سبکو طلب,اس میں کیا کوئی شک قلب سے روح تک
 
ہر نفس ہر گھڑی ہے   بہ حسنِ طلب انکی روشن جھلک قلب سے روح تک




سطر 36: سطر 47:


اور پھر یہ ہوا بے خودی کی فضا ، چھاگئی یک بیک قلب سے روح تک
اور پھر یہ ہوا بے خودی کی فضا ، چھاگئی یک بیک قلب سے روح تک
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ سید طاہر | سید طاہر کے مزید کلام ]]
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 08:06، 10 اپريل 2018ء

Link

شاعر: سید طاہر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 48

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ ہیں محبوبِ رب انکی سبکو طلب,اس میں کیا کوئی شک قلب سے روح تک

ہر نفس ہر گھڑی ہے بہ حسنِ طلب انکی روشن جھلک قلب سے روح تک


حسنِ طیبہ نگر ,کررہا ہے سفر، ہے ابھی تک وہی میرے پیشِ نظر

دید سے آنکھ تک, آنکھ سے خواب تک، خواب سے سے قلب تک, قلب سے روح تک


گردِ اوہام و آلام سے باخدا، میں نے رکھا ہے شفاف ہر آئینہ

آبہ حسنِ کرم اے خیالِ نبی، ,چھا بھی جا بے دھڑک قلب سے روح تک


جنکا حمّاد رب ,مجھ کو ان کی طلب، نعت کیسے کہوں., ہے سلیقہ نہ ڈھب

ہے مری آرزو., فکرِ حسّان کی، کاش پہچے کمک , قلب سے روح تک


ہے بجا معتبر , یہ سخن کا ہنر، ذہن تک ہے مگر شوق کا یہ سفر

بات جب ہے کہ ہو فکرِ نعتِ شہِ، دوسرا کی ہمک , قلب سے روح تک


ہم سے کیا پوچھئے. کیا بتائیں کہ ہیں، بوئے توصیف کے بھی عجب سلسلے

پھول مدحِ نبی کے لبوں پر کھلے، اور پہنچی مہک قلب سے روح تک


اسکو کہتے ہیں طاہر کرم ہی کرم ،تھا لبوں پر مرے ذکر شاہِ امم

اور پھر یہ ہوا بے خودی کی فضا ، چھاگئی یک بیک قلب سے روح تک

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام