"نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا ۔ شکل بدایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
شاعر : [[شکیل | شاعر : [[شکیل بدایونی ]] | ||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === |
نسخہ بمطابق 19:51، 26 نومبر 2018ء
شاعر : شکیل بدایونی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا
میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ
میَں گدائے مصطفیٰ ہوں مری عظمتیں نہ پو چھو
مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آگیا پسینہ
مجھے دشمنو نہ چھیڑو میرا ہےجہا ں میں کو ئی
میں ابھی پکا ر لو ں گا نہیں دوْر ہے مدینہ
میں مریضِ مصطفٰے ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبو !
میری زند گی جو چا ہو مجھے لے چلو مد ینہ
مرے ڈ وبنے میں با قی نہ کو ئی کسر رہی تھی
کہا " المد د محمد " تو ا ْ بھر گیا سفینہ
سِوا اسکے میرے دل میں کو ئی ارزو نہیں ہے
مجھے مو ت بھی جو آ ئے تو ہو سا منے مد ینہ
کبھی اے شکیل دل سے نہ مٹے خیا لِ احمد
اسی آ رزو میں مر نا اسی آرزو میں جینا
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|