"نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا ۔ شکل بدایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : شکیل ب === {{نعت }} === نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا میری آرزو محمد میری...) |
|||
سطر 2: | سطر 2: | ||
شاعر : [[شکیل ب ]] | شاعر : [[شکیل ب ]] | ||
{{بسم اللہ }} | |||
شاعر : [[شکیل بد ایوا نی ]] | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا | نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا | ||
سطر 11: | سطر 14: | ||
میَں گدائے مصطفیٰ ہوں مری عظمتیں نہ پو چھو | |||
مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آگیا پسینہ | مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آگیا پسینہ | ||
سطر 21: | سطر 24: | ||
میں مریضِ مصطفٰے ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبو | میں مریضِ مصطفٰے ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبو ! | ||
میری زند گی جو چا ہو مجھے لے چلو مد ینہ | میری زند گی جو چا ہو مجھے لے چلو مد ینہ |
نسخہ بمطابق 06:00، 23 نومبر 2018ء
شاعر : شکیل ب
شاعر : شکیل بد ایوا نی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نہ کلیم کا تصوّر نہ خیا ل طور ِ سینا
میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ
میَں گدائے مصطفیٰ ہوں مری عظمتیں نہ پو چھو
مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آگیا پسینہ
مجھے دشمنو نہ چھیڑو میرا ہےجہا ں میں کو ئی
میں ابھی پکا ر لو ں گا نہیں دوْر ہے مدینہ
میں مریضِ مصطفٰے ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبو !
میری زند گی جو چا ہو مجھے لے چلو مد ینہ
مرے ڈ وبنے میں با قی نہ کو ئی کسر رہی تھی
کہا " المد د محمد " تو ا ْ بھر گیا سفینہ
سِوا اسکے میرے دل میں کو ئی ارزو نہیں ہے
مجھے مو ت بھی جو آ ئے تو ہو سا منے مد ینہ
کبھی اے شکیل دل سے نہ مٹے خیا لِ احمد
اسی آ رزو میں مر نا اسی آرزو میں جینا
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|