نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی ۔ گوہر رحمٰن
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:19، 4 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : گوہر رحمٰن
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 23
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی مانگتے کچھ بھی نہیں بخشش سوائے اُمتی
جب کہ وہ آخیر تک جنت نہ پائے اُمتی
جس قدر طیبہ کے والی ہیں برائے اُمتی
اب ضرورت ہے کہ یہ بیڑا اٹھائے اُمتی
یہ وطیرہ روزمرہ بھی بنائے اُمتی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |