"نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی ۔ گوہر رحمٰن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی مانگتے کچھ بھی نہیں بخشش سوائے اُمتی سر کو سجدے سے ا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:GOHAR REHMAN.jpg|LINK]]


شاعر : [[گوہر رحمٰن ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 23
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|


نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی
نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی
سطر 25: سطر 37:


یہ وطیرہ روزمرہ بھی بنائے اُمتی
یہ وطیرہ روزمرہ بھی بنائے اُمتی
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 12:19، 4 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : گوہر رحمٰن

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 23

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نفسی نفسی شور میں آئے صدائے اُمتی

مانگتے کچھ بھی نہیں بخشش سوائے اُمتی


سر کو سجدے سے اٹھائے گا نہیں محبوب رب

جب کہ وہ آخیر تک جنت نہ پائے اُمتی


اس قدر غمخوار کوئی بھی نبی دیکھا نہیں

جس قدر طیبہ کے والی ہیں برائے اُمتی


دین محکم چھوڑ کر دار ِ فنا سے چل دیے

اب ضرورت ہے کہ یہ بیڑا اٹھائے اُمتی


جو محمدﷺ نے سکھائے ہیں گہر اعمال سب

یہ وطیرہ روزمرہ بھی بنائے اُمتی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام