"میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں ۔ مشتاق خلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں اِک جوئے کرم پھوٹ پڑی غم کی گھڑی میں دیکھا ہی تھا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:MUSHTAQ KHALIL.jpg|LINK]]


شاعر : [[مشتاق خلیل ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 52
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں
میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں


سطر 35: سطر 46:


شہرہ ہے خلیل آج مرا نعتِ نبی میں
شہرہ ہے خلیل آج مرا نعتِ نبی میں
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:59، 6 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : مشتاق خلیل

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 52

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں

اِک جوئے کرم پھوٹ پڑی غم کی گھڑی میں


دیکھا ہی تھا گھبرا کے ابھی جانبِ طیبہ

وہ چاند نکل آیا مری تیرہ شبی میں


یہ احمدِ مرسل کے گداﺅں کا گدا ہے

لکھ دینا کفن پر یہ مرے حرفِ جلی میں


کوئی تو مرے خواب کی تعبیر بتائے

میں ٹوٹ کے رویا ہوں مدینے کی گلی میں


اتنا ہی نہیں آپ نے سینے سے لگایا

دستارِ فضیلت بھی عطا کی بے سری میں


پایا نہ کسی اور نے یہ اوجِ فضیلت

آپ آخری موتی ہیں نبوت کی لڑی میں


یہ آپ کے نعلین مبارک کی عطا ہے

شہرہ ہے خلیل آج مرا نعتِ نبی میں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام