میری خواہش میں نہیں طُور کا جلوہ دیکھوں ۔ عاصم زیدی
شاعر : عاصم زیدی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 25
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میری خواہش میں نہیں طُور کا جلوہ دیکھوں میری خواہش ہے فقط آپؐ کا حجرہ دیکھوں
میری اوقات فقط خاکِ مدینہ دیکھوں
ہے انگوٹھی یہ زمیں اِس کا نگینہ دیکھوں
کیا خبر خواب میں خود کو درِ روضہ دیکھوں
کہ ملائک کو بھی اس در پہ خمیدہ دیکھوں
چاہتا ہوگا خدا اپنا خزینہ دیکھوں
جبکہ قرآن کو میں اُنؐ کا قصیدہ دیکھوں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |