"من میلا مان ملول , مورے مرشد پاک رسول ۔ بابر علی اسد" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: Link شاعر : بابر علی اسد مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام نمبر : 51...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
کیٹگری: 2 | کیٹگری: 2 | ||
کلام نمبر : | کلام نمبر : 50 | ||
__NOTOC__ | __NOTOC__ | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:47، 10 اپريل 2018ء
شاعر : بابر علی اسد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 50
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
من میلا مان ملول , مورے مرشد پاک رسول موہی چاہ,خرید, نہ مول ,مورے مرشد پاک رسول
موری مایا ماٹی , دھول ,مورے مرشد پاک رسول
سب آشا , آس , فضول , مورے مرشد پاک رسول
تورے عرج گجاروں پھول ,مورے مرشد پاک رسول
موری روح ما ہجر ببول , مورے مرشد پاک رسول
تورے حیدر , پاک بتول مورے مرشد پاک رسول
موہے کر گیا عشق حلول , مورے مرشد پاک رسول |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |