من میلا مان ملول میرے مرشد پاک رسول ۔ بابر علی اسد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:47، 10 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : بابر علی اسد مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام نمبر : 51...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link

شاعر : بابر علی اسد

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 51

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

من میلا مان ملول , مورے مرشد پاک رسول

موہی چاہ,خرید, نہ مول ,مورے مرشد پاک رسول


تورا رحمت کا دربار , موری گدڑی چھید ہزار

موری مایا ماٹی , دھول ,مورے مرشد پاک رسول


من پاپی نجس پلید, توری نور ما لپٹی دید

سب آشا , آس , فضول , مورے مرشد پاک رسول


جب جاپوں درد ,درود , موری سانسیں عنبر عود

تورے عرج گجاروں پھول ,مورے مرشد پاک رسول


جب تورا بولیں لوگ. موہے امرت لاگے روگ

موری روح ما ہجر ببول , مورے مرشد پاک رسول


توری آل پہ لاکھ سلام , تورے حسن حسین امام

تورے حیدر , پاک بتول مورے مرشد پاک رسول


تن ماٹی چاہ کی باس من مانک, تورا داس

موہے کر گیا عشق حلول , مورے مرشد پاک رسول

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام