ملتی رہی قلم کو سعادت کی روشنی ۔ سمعیہ ناز
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:54، 9 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=سمعیہ ناز شاعرہ : سمعیہ ناز مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام...)
شاعرہ : سمعیہ ناز
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 22
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ملتی رہی قلم کو سعادت کی روشنی در آئی حرف حرف میں مدحت کی روشنی
عالم میں پھیلی آپ کی رحمت کی روشنی
سچا کلامِ نور , ہدایت کی روشنی
لمحے نے پائی تھی جو زیارت کی روشنی
پھیلائی آپ نے ہے اخوت کی روشنی
عزت ملی اسے اور عظمت کی روشنی
میری نواحِ جاں میں ہو سیرت کی روشنی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |