"مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے ۔ عبیداللہ علیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Obaid Ullah Aleem.jpg|link=عبیداللہ عظیم]] | [[ملف:Obaid Ullah Aleem.jpg|link=عبیداللہ عظیم]] | ||
{{ بسم اللہ }} | {{ بسم اللہ }} | ||
=== {{حمد }}=== | === {{حمد }}=== | ||
شاعر : [[عبید اللہ علیم ]] | |||
مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے | مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے |
حالیہ نسخہ بمطابق 17:00، 18 مئی 2018ء
حمدِ باری تعالی جل جلالہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شاعر : عبید اللہ علیم
مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے
میں چُپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سُنائی دے
گدائے کوئے سخن اور تجھ سے کیا مانگے
یہی کہ مملکتِ شعر کی خُدائی دے
چھلک نہ جاؤں کہیں میںوجود سے اپنے
ہنر دیا ہے تو پھر ظرفِ کبریائی دے
میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا
کبھی وصال کبھی ہجر سے رہائی دے
جو ایک خواب کا نشہ کم ہو تو آنکھوں کو
ہزار خواب دے اور جراتِ رسائی دے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|