"مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے ۔ عبیداللہ علیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=عبیداللہ عظیم {{ بسم اللہ }} === {{حمد }}=== مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے میں چ...)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:59، 18 مئی 2018ء

Obaid Ullah Aleem.jpg


حمدِ باری تعالی جل جلالہ

مرے خدا مجھے وہ تابِ نے نوائی دے

میں چُپ رہوں بھی تو نغمہ مرا سُنائی دے


گدائے کوئے سخن اور تجھ سے کیا مانگے

یہی کہ مملکتِ شعر کی خُدائی دے


چھلک نہ جاؤں کہیں میں‌وجود سے اپنے

ہنر دیا ہے تو پھر ظرفِ کبریائی دے


میں ایک سے کسی موسم میں رہ نہیں سکتا

کبھی وصال کبھی ہجر سے رہائی دے


جو ایک خواب کا نشہ کم ہو تو آنکھوں کو

ہزار خواب دے اور جراتِ رسائی دے

مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات