"مری تیرہ نگاہوں کو شہا اب پر ضیا کر دیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === مر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج]]
[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|300px|alt="Hafeez Oaj"|link=حفیظ اوج]]


شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:02، 23 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj"

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مری تیرہ نگاہوں کو شہا اب پُر ضیا کردیں

مرا دل طورِ الفت اور، حضور آنکھیں دِیا کردیں


تڑپتا ہوں مرے آقا یہ دوری کھائے جاتی ہے

حضوری اب عطا آقا پئے غوث الوریٰ کردیں


بکھر جائے مدینے میں مری سانسوں کی یہ مالا

قبول اتنی سی خواہش بس مرے بدرالدجیٰ کر دیں


منّور میرا سینہ ہو، درودوں کی ضیاؤں سے

بنے دل نور کا مرکز، اِسے مثلِ حرا کردیں


شہا لطف وعنایت کی نظراک قلبِ عاصی پر

رہے صلِّ علیٰ لب پر، مجھے وقف ِ ثنا کردیں


سہارا آپ ہیں آقا، دلِ مضطر کی ڈھارس ہیں

فقط تالیفِ عاصی کو اشارہ اک ذرا کر دیں


رہوں نازاں میں اِس اوجِ ؔمقدر پر مرے آقا

گدائی کا شرف مجھ کو عطا، نور الہدیٰ کر دیں



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات