مد ینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں ۔ غلا م مصطفی عا بد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:21، 24 نومبر 2018ء از 45.79.111.80 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : غلام مصطفٰی عابد === {{نعت }} === مد ینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں الہیٰ!...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

شاعر : غلام مصطفٰی عابد

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مد ینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں

الہیٰ! وہ گھڑی آ ئے کہ میں پہنچوں مد ینے میں


ہے مکھڑا اولضحٰی کا زلف ہے واللیل کی تیری

گلا ب و مشک سے بڑھکر ہے بو ُ تیرے پسینےمیں


کر یں گے مجھ سے عا صی پر بھی وہ الطا ف کی با رش

نہ تھا یہ قیا س میں میرے ، نہ تھا میر ے قریب میں


مکین گنبد خضرٰی ! بلا لو اپنے قد مو ں میں

تیرِی دُوری کے نشتر روز و شب چھبتے ہیں سینے میں


ہو با دہ جوار عا بد اور مے جا نہ ہو وہ جس میں

ہو سا قی ، سا قی کو شر مزہ آ جا ئے پینے میں


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

سانچہ:رائٹر : فواد الحسن