"مد ینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں ۔ غلا م مصطفی عا بد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : غلام مصطفٰی عابد === {{نعت }} === مد ینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں الہیٰ!...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
ہو با دہ جوار عا بد اور مے جا نہ ہو وہ جس میں  
ہو با دہ جوار عا بد اور مے جا نہ ہو وہ جس میں  


ہو سا قی ، سا قی کو شر مزہ آ جا ئے پینے میں  
ہو سا قی ، سا قی کو ثر مزہ آ جا ئے پینے میں  





نسخہ بمطابق 09:23، 24 نومبر 2018ء

شاعر : غلام مصطفٰی عابد

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مد ینہ دیکھنے کی آرزو ہے میرے سینے میں

الہیٰ! وہ گھڑی آ ئے کہ میں پہنچوں مد ینے میں


ہے مکھڑا اولضحٰی کا زلف ہے واللیل کی تیری

گلا ب و مشک سے بڑھکر ہے بو ُ تیرے پسینےمیں


کر یں گے مجھ سے عا صی پر بھی وہ الطا ف کی با رش

نہ تھا یہ قیا س میں میرے ، نہ تھا میر ے قریب میں


مکین گنبد خضرٰی ! بلا لو اپنے قد مو ں میں

تیرِی دُوری کے نشتر روز و شب چھبتے ہیں سینے میں


ہو با دہ جوار عا بد اور مے جا نہ ہو وہ جس میں

ہو سا قی ، سا قی کو ثر مزہ آ جا ئے پینے میں


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

سانچہ:رائٹر : فواد الحسن