"محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے ۔سلیم فگار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:SALEEM FIGAAR.jpg|LINK]]




شاعر : [[سلیم فگار]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 16
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|


سطر 29: سطر 38:


اندھیرے غار کی صورت مرا تاریک سینہ ہے
اندھیرے غار کی صورت مرا تاریک سینہ ہے
|
{{باکس 1 }}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


|
=== مزید دیکھیے ===
{{ باکس 2 }}
 
|}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس شاعری }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 10:46، 4 اپريل 2018ء

LINK


شاعر : سلیم فگار

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 16

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمدﷺ کی محبت ہی مرا حاصل خزینہ ہے

اسی میں موت ہے میری اسی میں میرا جینا ہے


نظر میں سبز گنبد آیتیں ہیں میرے ہونٹوں پر

سکوت ایسا کہ جیسے ساری دنیا آبگینہ ہے


ہزاروں کہکشائیں ذرے،ذرے میں سمٹ آئیں

یہ بحرِ نور ہے کہ سامنے شہرِ مدینہ ہے


مری کم مائیگی دیوار ہے اظہار میں میرے

بیاں ہوں حالتیں دل کی کہاں مجھ میں قرینہ ہے


بنامِ مصطفیﷺ یا رب عطا کر روشنی مجھ کو

اندھیرے غار کی صورت مرا تاریک سینہ ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام