"محشر میں بھی امت سے سرکار نبھائیں گے ۔ ذوالفقار زکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : ذوالفقار زکی === {{نعت }} === محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے ہم سب کی شفاع...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Zulfiqar Zaki.jpg|link=ذوالفقار ذکی ]]
 
 
شاعر : [[ذوالفقار ذکی ]]
 
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]


شاعر : [[ذوالفقار زکی ]]
کیٹگری: 3


کلام نمبر : 21
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
 
{|
|style="width: 40%"|
محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے  
محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے  


سطر 28: سطر 37:


ہم اُٹھ کے ذکی اُن کو یہ نعت سنائیں گے
ہم اُٹھ کے ذکی اُن کو یہ نعت سنائیں گے
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 12:42، 17 اپريل 2018ء

Zulfiqar Zaki.jpg


شاعر : ذوالفقار ذکی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 21

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے

ہم سب کی شفاعت کا ، بِیڑا وہ اٹھائیں گے


جب گرمئی محشر میں ، اک تشنہ لبی ہو گی

وہ سب کو مئے کوثر بھر بھرکے پلائیں گے


جب حشر میں کوئی بھی امداد نہیں دے گا

وہ اپنے غلاموں کو کملی میں چھپائیں گے


چُن چُن کے نکالیں گے وہ سب کو جہنم سے

ہر ایک مسلماں کو دوزخ سے بچائیں گے


تشریف وہ لائیں گے جب قبر اندھیری میں

ہم اُٹھ کے ذکی اُن کو یہ نعت سنائیں گے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام