محبتوں کا چلا سلسلہ مدینہ سے ۔ شاکر کنڈان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Shakir Kandan.jpeg


شاعر : شاکر کنڈان

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

کیٹگری :1

کلام نمبر :46

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

محبتوں کا چلا سلسلہ مدینے سے

کھلا ہے شوق کا ہر راستا مدینے سے


میں کوئی شہرِمدینہ کی دھول ہو جاؤں

سدا رہے یوں مرا رابطہ مدینے سے


میں جب کبھی کسی غم کے حصار میں آیا

خوشی کا لائی سندیسا ہوا مدینے سے


ہوا کی زد پہ بھی رکھا تو بجھ نہیں پایا

جو آگہی کا جلا ہے دیا مدینے سے


نبی کے خاص وسیلے سے مانگنے والا

نہ خالی کوئی بھی آیا گدا مدینے سے


جو کعبہ والے سے میں نے طلب کیا شاکر

ہوا وہ مدعا پورا مرا مدینے سے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام