مجھے برسات رحمت میں وہ جینا یاد آتا ہے ۔ محمد زاہد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:59، 14 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : محمد زاہد مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Logo naat virsa.jpg


شاعر : محمد زاہد

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 8

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مجھےبرسات_رحمت میں وہ جینایادآتاہے

مدینےکی طرف جاتاسفینہ یادآتاہے


مرےاشکوں کی صورت میں پگھلتاہےمرادل بھی

تصورمیں مجھےجس پل مدینہ یادآتاہے


میں سونگھوں جب کوئی خوشبووہ عنبرہوکہ چنبیلی

مجھے اپنےنبی کاہی پسینہ یادآتاہے


مری نظریں کبھی دیکھیں کہیں کوئی حسیں منظر

مجھے ختم_نبوت کانگینہ یادآتاہے


احد،خیبرمرےآقاکی سیرت کےہی پہلوہیں

ملاپتھروں سےخندق میں وہ سینہ یادآتاہے


جوپتھرکھاکےطائف میں ہدایت کی دعامانگے

صفاقلبی کاایساآبگینہ یادآتاہے


میں رسموں میں گری امت کودیکھوں جب تڑپتاہوں

مجھےرہ رہ کے آقاکاقرینہ یادآتاہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام