متاع ِ نعت میں حرف ِ سپاس رکھتے ہیں ۔ شاہدہ لطیف
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:29، 4 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعرہ : شاہدہ لطیف
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 29
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
متاع ِ نعت میں حرف سپاس رکھتے ہیں اسی پہ طرز ِ عمل کی اساس رکھتے ہیں
شبوں میں اسم پیمبر کی باس رکھتے ہیں
جو ان کے جام ِ زیارت کی پیاس رکھتے ہیں
دعائے نیم شبی میں یہ آس رکھتے ہیں
لحد میں خاک مدینہ جو پاس رکھتے ہیں
جو یاد طیبہ میں خود کو اداس رکھتے ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |