لہجے کو شکر مانگے گفتار مدینے سے ۔ نصرت بخاری
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : نصرت بخاری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 47
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
لہجے کو شکر مانگےگفتار مدینے سے نظارے نے سمجھا ہے معیارمدینے سے
آداب اٹھا لائی یلغار مدینے سے
سیکھے ہیں تمدن نے اطوار مدینے سے
تصدیق کا طالب ہے کردار مدینے سے
بن بن کے نکلتے ہیں،شہکار مدینے سے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |