"لکھ سکا کب وصف کوئی سید کائنات کا ۔ غلام مجتبی ہاشمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=غلام مجتبی ہاشمی شاعر: غلام مجتبی ہاشمی === {{نعت }} === لکھ سکا وصف ک...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
شاعر: [[غلام مجتبی ہاشمی ]] | شاعر: [[غلام مجتبی ہاشمی ]] | ||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 2 | |||
کلام نمبر : 2 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
لکھ سکا وصف کب کوئی سیدِ کائنات کا | لکھ سکا وصف کب کوئی سیدِ کائنات کا | ||
سطر 38: | سطر 47: | ||
یہ بھی ہے منتظر حضور آپ کے التفات کا | یہ بھی ہے منتظر حضور آپ کے التفات کا | ||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ | {{ٹکر 1 }} | ||
{{باکس شاعری }} |
نسخہ بمطابق 07:20، 6 اپريل 2018ء
شاعر: غلام مجتبی ہاشمی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 2
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لکھ سکا وصف کب کوئی سیدِ کائنات کا "شق ہوا سینہء قلم فق ہوا منہ دوات کا"
یعنی وجودِ کائنات صدقہ ہے ان کی ذات کا
ذمہ خدا نے لے لیا اس کے معاملات کا
دونوں جہاں میں راستہ ہم کو ملا نجات کا
جو ہے محیطِ معجزات واقعہ ایک رات کا
ادنیٰ سا جو غلام ہے زبدہء کائنات کا
یہ بھی ہے منتظر حضور آپ کے التفات کا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |