لب شاد، زباں شاد، دہن شاد ہوا ہے ۔ قمر آسی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:37، 6 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : قمر آسی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 8
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
لب شاد، زباں شاد، دہن شاد ہوا ہے سرکار کی مدحت سے سخن شاد ہوا ہے
اس پھول کی آمد سے چمن شاد ہوا ہے
پُر کیف ہواؤں سے بدن شاد ہواہے
تعریف محمد سے متن شاد ہوا ہے
آپ آئے تو ہر دشت و دمن شاد ہوا ہے
تو صیف و ثناء میں ہے مگن شاد ہوا ہے
دیوانہ ہر اک واقعتاً شاد ہوا ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |