"فراق ہستی ءِ اقدس کا غم رلا جاتا ۔ جاوید عادل سوہاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : اوید عادل سوہاوی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Javid Adil Sohavi.jpg|Link]]
[[ملف:Javid Adil Sohavi.jpg|Link]]


شاعر : [[اوید عادل سوہاوی ]]
شاعر : [[جاوید عادل سوہاوی ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
سطر 7: سطر 7:
کیٹگری: 2
کیٹگری: 2


کلام نمبر : 1
کلام نمبر : 43
__NOTOC__
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

نسخہ بمطابق 07:05، 10 اپريل 2018ء

Link

شاعر : جاوید عادل سوہاوی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 43

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فراقِ ہستیِ اقدس کا غم رُلا جاتا

وہ جب گزرتے درختوں کو صبر آ جاتا


مرے حضور ہیں رحمت وگرنہ طائف میں

پہاڑ شہر کے اوپر اُلٹ دیا جاتا


وہ لختِ ابر نہ تھا مَیں،جوکاش ہوتا کبھی

تو چھاؤؑں چھاؤں ،شتربان دیکھتا جاتا


وہ جس مقام پہ نَعلَین آپ کے گئے ہیں

مجال کیا کہ وہاں کوئی دوسرا جاتا


ادب ہے اتنا کہ پابوسِ مصطفے کے لئے

نہیں ہے خواب کے اندر بھی، فاصلہ جاتا


جو وقت مڑتا کبھی تھام کر مری انگلی

میں سوئے عرصہ۔ سرکار بھاگتا جاتا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام