"عرفان صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[ملف:Naat kainaat irfan siddiqui.jpg|300px]] | |||
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]] | |||
عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں | عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں | ||
عرفان صدیقی [[1939]]ء میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ [[2004]] ء میں ان کا انتقال شہر [[زمرہ: لکھنو | لکھنئو]] میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔ | |||
===حمدیہ و نعتیہ شاعری === | |||
* [[ سخن میں موسم گل ان کے نام سے آئے ۔ عرفان صدیقی | سخن میں موسم گل ان کے نام سے آئے ]] | |||
* [[ جو بھی سورج، چاند، ستارہ، خوشبو، بادِ بہاری ہے ۔ عرفان صدیقی | جو بھی سورج، چاند، ستارہ، خوشبو، بادِ بہاری ہے ]] | |||
=== مزید دیکھیں === | === مزید دیکھیں === | ||
[[ احمد فراز ]] | [[ احمد مشتاق ]] | [[ راحت اندوری ]] | [[ظفر اقبال ]] | [[عباس تابش ]] | |[[ فیض احمد فیض ]] | | [[ احمد فراز ]] | [[ احمد مشتاق ]] | [[ اختر شیرانی ]] | [[ جگر مراد آبادی ]] | [[ راحت اندوری ]] | [[ظفر اقبال ]] | [[عباس تابش ]] | |[[ فیض احمد فیض ]] | | ||
{{باکس شاعری }} | |||
{{ ٹکر 1 }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:03، 27 مئی 2018ء
عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں
عرفان صدیقی 1939ء میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ 2004 ء میں ان کا انتقال شہر میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
احمد فراز | احمد مشتاق | اختر شیرانی | جگر مراد آبادی | راحت اندوری | ظفر اقبال | عباس تابش | |فیض احمد فیض |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|