"عرفان صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(2 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Naat kainaat irfan siddiqui.jpg|300px]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]


عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں  
عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں  


=== نمونہ ءِ کلام ===
عرفان صدیقی [[1939]]ء میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ [[2004]] ء میں ان کا انتقال شہر [[زمرہ: لکھنو | لکھنئو]] میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں  عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔
 


نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
===حمدیہ و نعتیہ شاعری  ===
 
جو بھی سورج، چاند، ستارہ، خوشبو، بادِ بہاری ہے
 
ہر اک اُس سرکار کا چاکر، اُس در کا درباری ہے
 
 
لوگو، تم اس منظر شب کو کاہکشاں بتلاتے ہو
 
یہ تو اُنؐ کی خاک گزر ہے، اُنؐ کی گردِ سواری ہے
 
 
سر پر بوجھ گناہوں کا اور دل میں آس شفاعت کی
 
آگے رحمت اُنؐ کی ویسے مجرم تو اقراری ہے
 
 
اُنؐ کے کرم کے صدقے سب کے بند گراں کھل جاتے ہیں
 
داد طلب کہیں چڑیاں ہیں، کہیں آہوئے تاتاری ہے
 
 
عالم عالم دھوم مچی ہے اُنؐ کے لطف و عنایت کی
 
بستی بستی، صحرا صحرا فیض کا دریا جاری ہے
 
 
بزم وفا صدیقؓ و عمرؓ، عثمانؓ و علیؓ سے روشن ہے
 
چار ستارے، چاروں پیارے، چار کی آئینہ داری ہے
 
 
اُنؐ کی ذات پاک سے ٹھہرا اُن کا سارا گھرانہ پاک
 
جس کے لیے تطہیر کی چادر اُنؐ کے رب نے اُتاری ہے


* [[ سخن میں موسم گل ان کے نام سے آئے ۔ عرفان صدیقی | سخن میں موسم گل ان کے نام سے آئے ]]
* [[ جو بھی سورج، چاند، ستارہ، خوشبو، بادِ بہاری ہے ۔ عرفان صدیقی | جو بھی سورج، چاند، ستارہ، خوشبو، بادِ بہاری ہے ]]


=== مزید دیکھیں ===
=== مزید دیکھیں ===


[[ احمد فراز ]] | [[ احمد مشتاق ]] | [[ راحت اندوری ]] | [[ظفر اقبال ]] |  [[عباس تابش ]] | |[[ فیض احمد فیض ]] |
[[ احمد فراز ]] | [[ احمد مشتاق ]] | [[ اختر شیرانی ]] | [[ جگر مراد آبادی ]] | [[ راحت اندوری ]] | [[ظفر اقبال ]] |  [[عباس تابش ]] | |[[ فیض احمد فیض ]] |  


 
{{باکس شاعری }}
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]
{{ ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:03، 27 مئی 2018ء

Naat kainaat irfan siddiqui.jpg

عرفان صدیقی غزل گو شاعر ہیں ۔ تعلق بھارت سے ہے اور اپنی شاعری کی وجہ سے پاک و ہند میں یکساں مقبول ہیں

عرفان صدیقی 1939ء میں بدایوں، اترپردیش میں پیدا ہوئے۔ 2004 ء میں ان کا انتقال شہر میں ہوا۔عرفان صدیقی کی شاعری کی اہمیت کو تمام اہم ناقدین نے تسلیم کیا ہے، ان کی شاعری نے اردو ادب اورشاعری کو خاص کربلائی استعارات و علائم سے نوازا جن کو موجودہ زندگی کے سیاق میں بھی بڑی اہمیت حاصل ہے، اور ہر بدلتے دور کے ساتھ اس شاعری کے مختلف حصے اپنا نیا سیاق خلق کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عرفان صدیقی کے شعری مجموعوں میں عشق نامہ، شب درمیاں، سات سماوات بے حد اہم ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد فراز | احمد مشتاق | اختر شیرانی | جگر مراد آبادی | راحت اندوری | ظفر اقبال | عباس تابش | |فیض احمد فیض |


نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات