"طلوعِ آفتابِ ہدایت ۔ عاصؔی کرنالی" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
شاعر: [[عاصی کرنالی]] | شاعر: [[عاصی کرنالی]] | ||
==={{نعت}}=== | ==={{نعت}} - طلوعِ آفتابِ ہدایت=== | ||
==== حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوزری سے پہلے ==== | |||
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوزری سے پہلے | |||
سطر 38: | سطر 34: | ||
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کے بعد | ==== حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کے بعد ==== | ||
سطر 80: | سطر 76: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ | {{ٹکر 1 }} | ||
{{ | {{باکس شاعری }} | ||
{{باکس 1 }} |
نسخہ بمطابق 13:05، 2 اپريل 2018ء
شاعر: عاصی کرنالی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - طلوعِ آفتابِ ہدایت
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوزری سے پہلے
جب دشنہ دشنہ۔۔۔ دشنہِ مژگانِ تیز تھا
جب شعلہ شعلہ۔۔۔ شعلہِ برقِ ستیز تھا
جب خیمہ خیمہ ۔۔۔خیمہِ مرگ و فساد تھا
جب قریہ قریہ۔۔۔ قریہِ کفرو عناد تھا
جب فتنہ فتنہ ۔۔۔فتنہِ شدادِ وقت تھا
جب نالہ نالہ ۔۔۔نالہِ بیدادِ وقت تھا
جب عقدہ عقدہ ۔۔۔عقدہِ تقصیرِ فہم تھا
جب حلقہ حلقہ۔۔۔ حلقہِ زنجیرِ وہم تھا
جب گوشہ گوشہ ۔۔۔گوشہِ صد انبساط تھا
جب بندہ بندہ ۔۔۔بندہِ عیش و نشاط تھا
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری کے بعد
اب پردہ پردہ۔۔۔ پردہِ سازِ جمال ہے
اب بادہ بادہ۔۔۔ بادہِ عرفانِ حال ہے
اب جرعہ جرعہ ۔۔۔جرعہِ جامِ الست ہے
اب ذرہ ذرہ ۔۔۔ذرہِ خورشیدِ مست ہے
اب قطرہ قطرہ ۔۔۔قطرہِ اشکِ نیاز ہے
اب توبہ توبہ۔۔۔ توبہِ سوز و گداز ہے
اب غنچہ غنچہ ۔۔۔غنچہِ زلفِ نگار ہے
اب لالہ لالہ ۔۔۔لالہِ رخسارِ یار ہے
اب جلوہ جلوہ ۔۔۔جلوہِ سرو سمن ہوا
اب خندہ خندہ ۔۔۔خندہِ صبحِ چمن ہوا
اب نعرہ نعرہ ۔۔۔نعرہِ توحید بن گیا
اب سجدہ سجدہ ۔۔۔سجدہِ امید بن گیا
مجموعہِ کلام: مدحت
پیشکش
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|