"شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی ۔ اخلاد الحسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:AKHLAAD HUSSAIN.jpg|LINK]]
شاعر : [[اخلاد الحسن]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 9
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی
شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی


سطر 38: سطر 47:
پوری اخلاد خواہش مری  ہوگئی
پوری اخلاد خواہش مری  ہوگئی


|
|  
{{ باکس 2 }}
{{باکس 1 }}
|}
|}
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 07:39، 6 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : اخلاد الحسن

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 9

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاخ ِ مدحت ہے پھرسے ہری ہوگئی

کو بکو یانبی یانبی ہوگئی


ابھرا نور ِ نبوت مدینے سے تھا

سارے عالم میں ہے روشنی ہوگئی


فکر ہر جاہ پہ انکو ہماری . رہی

ان سے یونہی نہیں دل لگی ہوگئی


آنکھیں موندیں ذرا روضہ تھا سامنے

بیٹھے بیٹھے مری حاضری ہوگئی


پینے کو مجھے زم زم بلا . لیجئے

کہ زیادہ . ہے تشنہ لبی ہوگئی


نعت اب روز آقا سنیں گے وہاں

ہے صبا سے مری دوستی ہوگئی


نام عاصی کا آئے ثنا خوانوں میں

پوری اخلاد خواہش مری ہوگئی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام