سید و سرور ِ عالم کی لکھوں شان میں نعت ۔ اشرف یوسفی
شاعر : اشرف یوسفی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 41
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سیدو سرور ِعالم کی لکھوں شان میں نعت میری تسبیح محمد میرے ایمان میں نعت
باب رحمت سے اترتی ہے یہ وجدان میں نعت
میری آنکھوں میں ہوں مضموں ،مری مژگان میں نعت
ہو مرے بے سروسامان کے سامان میں نعت
گنگناؤں جو کبھی حال ِ پریشان میں نعت
جو لکھے مدح ِشہ ِوالیٰ و ذیشان میں نعت
سنت و پیروی ء حضرت حسان میں نعت |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |