"سو مجھ غلام کی قسمت سنور رہی ہے، نصیب ۔ اسد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link= اسد نقوی === {{نعت }} === سو مجھ غلام کی قسمت سنور رہی ہے، نصیب نبی ﷺکی نعت ہے مجھ پر...)
 
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Asad Naqvi.jpg|link= اسد نقوی]]
[[ملف:Asad Naqvi.jpg|link= اسد نقوی]]


شاعر : [[اسد نقوی ]]


=== {{نعت  }} ===
=== {{نعت  }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:24، 7 جون 2018ء

Asad Naqvi.jpg

شاعر : اسد نقوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سو مجھ غلام کی قسمت سنور رہی ہے، نصیب

نبی ﷺکی نعت ہے مجھ پر اتر رہی ہے، نصیب


یہ دل کا جام بھی خالق کا معجزہ ہے جسے

نبی ﷺ کی یاد تسلسل سے بھر رہی ہے، نصیب


ہر ایک رنج سے بچنا مجھے بتاتا ہے

کہ میرے شاہ ﷺ کو میری خبر رہی ہے، نصیب


تو اس پہ کیوں نہ کھلیں معرفت کے در آقا ﷺ

یہ آنکھ آپ ص کی الفت میں تر رہی ہے، نصیب


حیات ماتم و گریہ کو وقف ہے یعنی

یہ وقف_ کنبہء خیر البشرﷺ رہی ہے، نصیب

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات