"سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اقبال عظیم ==== {{نعت}} ==== سوزِ دل چاہیے، چشمِ نم چاہیے اور شوقِ طلب معتبر چاہیے...)
 
(لنک کا اضافہ)
 
(4 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{ ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی, نعت پاک،  Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l|}}}
|description={{{
کروں میں جہاں جاکے ذکرِ محمد مزہ جب ہے اے جذبۂ والہانہ ۔مرے سازِ احساس پر روحِ جامی، کوئی اپنی تازہ غزل گنگنائے ۔ وفا کا یہی مقصدِ زندگی ہے، یہی اوّلین شرطِ عشقِ نبی ہے ۔}}}
}}


شاعر: [[اقبال عظیم]]
شاعر: [[اقبال عظیم]]
{{ٹکر 1 }}


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====
سطر 13: سطر 21:
ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیں، لب کشائی کی جرات مناسب نہیں
ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیں، لب کشائی کی جرات مناسب نہیں


ان کی سرکار میں التجا جنبشِ لب نہیں، چشمِ تر چاہیے
ان کی سرکار میں التجا کے لئے،جنبشِ لب نہیں، چشمِ تر چاہیے




سطر 44: سطر 52:


فنِ شعری ہے اقبال اپنی جگہ، نعت کہنےکو خونِ جگر چاہیے
فنِ شعری ہے اقبال اپنی جگہ، نعت کہنےکو خونِ جگر چاہیے
==== کلام کی نعت خوانوں میں پذیرائی ====
[http://www.naatview.com/1910-2/ | ڈاکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں]
[https://www.youtube.com/watch?v=RqHn114B21g طلحہ صدیقی کی آواز میں]
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 14:53، 9 اکتوبر 2021ء


شاعر: اقبال عظیم

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سوزِ دل چاہیے، چشمِ نم چاہیے اور شوقِ طلب معتبر چاہیے

ہوں میسر مدینے کی گلیاں اگر، آنکھ کافی نہیں ہے نظر چاہیے


ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیں، لب کشائی کی جرات مناسب نہیں

ان کی سرکار میں التجا کے لئے،جنبشِ لب نہیں، چشمِ تر چاہیے


اپنی رو داد غم میں سناوؔں کسے، میرے دکھ کو کوئی اور سمجھے گا کیا؟

جس کی خاکِ قدم بھی ہے خاکِ شفا، میرے زخموں کو وہ چارہ گر چاہیے


رونقیں زندگی کی بہت دیکھ لیں، اب میں آنکھوں کو اپنی کروں گا بھی کیا

اب نہ کچھ دیدنی ہے، نہ کچھ گفتنی، مجھ کو آقا کی بس اک نظر چاہیے


میں گدائے درِ شاہِ کونین ہوں، شیش محلوں کی مجھ کو تمنّا نہیں

ہو میسر زمیں پہ کہ زیرِ زمیں، مجھ کو طیبہ میں اک اپنا گھر چاہیے


ان نئے راستوں کی نئی روشنی، ہم کو راس آئی ہے اور نہ راس آئے گی

ہم کو کھوئی ہوئی روشنی چاہیے، ہم کو آئیںِ خیر البشر چاہیے


گوشہ گوشہ مدینےکا پر نور ہے، سارا ماحول جلووؔں سے معمور ہے

شرط یہ ہے کہ ظرفِ نظر چاہیے، دیکھنے کو کوئی دیدہ ور چاہیے


مدحتِ شاہِ کون و مکاں کے لیے صرف لفظ وبیاں کا سہارا نہ لو

فنِ شعری ہے اقبال اپنی جگہ، نعت کہنےکو خونِ جگر چاہیے

کلام کی نعت خوانوں میں پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| ڈاکٹر عامر حسین لیاقت کی آواز میں طلحہ صدیقی کی آواز میں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات