"سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں - محمد احمد زاہد" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : محمد احمد زاہد مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر...) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 14:25، 18 اپريل 2018ء
شاعر : محمد احمد زاہد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 36
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سفر میں حضر میں آگہی آپ ﷺ ہیں قول میں فعل میں روشنی آپ ﷺ ہیں
ضامن و شافعِ امتی آپ ﷺ ہیں
رحمتیں ،برکتیں ،عزتیں آپ ﷺ ہیں
چاشنی آپ ﷺ ہیں تازگی آپ ﷺ ہیں
رہ نما آپ ﷺ ہیں مقتدا آپ ﷺ ہیں
آپ ہیں آپ ہیں یا نبی آپ ﷺ ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |