"سبز گنبد پہ نظر شوق سے ڈالی میں نے - زینب سروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === سبز گنبد پہ نظر شوق سے ڈالی میں نے اپنی سوئی ہوئی تقدیر جگا ل...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
شاعرہ : [[زینب سروری ]]
{{ٹکر 1 }}
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===


سبز گنبد پہ نظر شوق سے ڈالی میں نے
سبز گنبد پہ نظر شوق سے ڈالی میں نے
اپنی سوئی ہوئی تقدیر جگا لی میں نے
اپنی سوئی ہوئی تقدیر جگا لی میں نے




دل کی آواز پہ لبیک کہا، آنکھوں میں
دل کی آواز پہ لبیک کہا، آنکھوں میں
خاک طیبہ کی سرِ راہ لگا لی میں نے
خاک طیبہ کی سرِ راہ لگا لی میں نے




عکس ہے گنبدِ خضرٰی کا نگاہوں میں ابھی
عکس ہے گنبدِ خضرٰی کا نگاہوں میں ابھی
تشنگی کچھ تو نگاہوں کی بجھا لی میں نے
تشنگی کچھ تو نگاہوں کی بجھا لی میں نے




روح کی، جان وجگر،قلب کی تسکیں کے لئے  
روح کی، جان وجگر،قلب کی تسکیں کے لئے  
ان کی تصویر تخیل میں بسا لی میں نے
ان کی تصویر تخیل میں بسا لی میں نے




دیکھتے، دیکھتے یکبارگی اپنے دل کی
دیکھتے، دیکھتے یکبارگی اپنے دل کی
ڈور اک گنبدِ خضرٰی سے ملا لی میں نے
ڈور اک گنبدِ خضرٰی سے ملا لی میں نے




ہے یقیں ان کی دعاؤں کی قبولیت کا
ہے یقیں ان کی دعاؤں کی قبولیت کا
در پہ ہرشخص کو دیکھا ہے سوالی میں نے
در پہ ہرشخص کو دیکھا ہے سوالی میں نے


=== مزید دیکھیے ===


مستقل ہو مرا دربار پہ آنا جانا
{{ٹکر 1 }}
ہر مدینے کے مسافر سے دعا لی میں نے
{{باکس شاعری }}
 
{{ٹکر 2 }}
 
{{باکس 1 }}
مل گئی روح کو تسکیں دلِ مضطر کو قرار
سر پہ پاپوشِ مبارک جو اٹھا لی میں نے
 
 
ان کی یادوں سے منور ہے یہ اب تک زینب
بزم اک خانۂ دل میں بھی سجا لی میں نے

حالیہ نسخہ بمطابق 08:01، 19 نومبر 2019ء


شاعرہ : زینب سروری

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سبز گنبد پہ نظر شوق سے ڈالی میں نے

اپنی سوئی ہوئی تقدیر جگا لی میں نے


دل کی آواز پہ لبیک کہا، آنکھوں میں

خاک طیبہ کی سرِ راہ لگا لی میں نے


عکس ہے گنبدِ خضرٰی کا نگاہوں میں ابھی

تشنگی کچھ تو نگاہوں کی بجھا لی میں نے


روح کی، جان وجگر،قلب کی تسکیں کے لئے

ان کی تصویر تخیل میں بسا لی میں نے


دیکھتے، دیکھتے یکبارگی اپنے دل کی

ڈور اک گنبدِ خضرٰی سے ملا لی میں نے


ہے یقیں ان کی دعاؤں کی قبولیت کا

در پہ ہرشخص کو دیکھا ہے سوالی میں نے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات