"سانپ نے غار میں رہائش کی ۔ عقیل عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=عقیل عباس === {{نعت }} === سانپ نے غار میں رہائش کی اور دیدار کی گزارش کی سبزگی نے غ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Aqeel Abbas.jpg|link=عقیل عباس]]
[[ملف:Aqeel Abbas.jpg|link=عقیل عباس]]
[[زمرہ : 2018 ]]


=== {{نعت  }} ===
=== {{نعت  }} ===

نسخہ بمطابق 08:53، 7 جون 2018ء

Aqeel Abbas.jpg

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سانپ نے غار میں رہائش کی

اور دیدار کی گزارش کی


سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا

اور نعلین کی ستائش کی


لب پہ نعتِ نبی رواں رہنا

اور سینے میں آگ خواہش کی


غار میں دوسرا بھی تھا کوئی

جس نے دیوار پر نگارش کی


پیشرو بارگاہ میں پہنچے

یعنی بارِ دگر سفارش کی


مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات