"زندگی سطر مری اس کو رسالہ کر دے ۔ مختار نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: Link link=صغیر احمد صغیر شاعر : مختار نجفی مطبوعہ : 2017...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Mukhtar Najfi | [[ملف:Mukhtar Najfi.jpg|link=]] | ||
شاعر : [[مختار نجفی ]] | شاعر : [[مختار نجفی ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:08، 3 جون 2018ء
شاعر : مختار نجفی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 45
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
زندگی سطر مری اسکو رسالہ کردے اور رِسالے کو زمانے کا اُجالا کردے
نعت کا ذکر ہر اِک ہاتھ کا چھالا کردے
عشقِ احمدؐ سے توانا مرا نالہ کردے
نُزہتِ خونِ جِگر چاک سے ' پالا کردے
عاصی امّت کی اُخُوّت کو ' نرالا کردے
آبِ زم زم کو محمد کا ' غُسالہ کردے
ہر عمل اپنے فرامِین میں ڈھالا کردے
ہر مفکِّر کو "کسی غار" کا جالا کر دے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |