رونق بزم دو جہاں میرے رسول کے سبب۔ نسیم سحر
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:14، 3 اپريل 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : نسیم سحر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 7
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
رونق ِ بزم دو جہاں ، میرے رسول کے سبب خوشبو ہے کائنات میں ایک ہی پھول کے سبب
بخشا گیا میں حشر میں عشق رسول کی سبب
برپا کیا یہ انقلاب ، حلف الفضول کے سبب
دل پر تھی جو کثافتیں، خاک اور دھول کے سبب
ادراک و فہم کے سبب، اور نہ عقول کے سبب
شہر رسول پاک میں اذن دخول کے سبب |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |