"رونق بزم دو جہاں میرے رسول کے سبب۔ نسیم سحر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (SOHAIL SHEHZAD نے صفحہ رونق بزم دو جہاں میرے رسول کے سبب کو بجانب رونق بزم دو جہاں میرے رسول کے سبب۔ نسیم سحر منتقل کیا: ہیڈنگ میں شاعر کا نام م...)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg|link=نسیم سحر]]
[[ملف:Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg|link=نسیم سحر]]
{{#seo:
|title=نسیم سحر
|keywords=نسیم سحر  ، نسیم سحر کی شاعری، نسیم سحر  کی غزلیں، نسیم سحر  کی نعتیں،  نسیم سحر  ایک منفرد شاعر، نسیم سحر کی تحریریں ،Naseem Sehar
|description=  رونق بزم دو جہاں، میرے رسول کے سبب
}}


شاعر: [[نسیم سحر ]]
شاعر : [[نسیم سحر ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 7
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|


رونق ِ بزم دو جہاں ، میرے رسول کے سبب
رونق ِ بزم دو جہاں ، میرے رسول کے سبب
سطر 39: سطر 43:
شہر رسول پاک میں اذن دخول کے سبب
شہر رسول پاک میں اذن دخول کے سبب


=== اس ہفتے کا انتخاب ===
|
{{باکس 1 }}
|}
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===


{{منتخب شاعری }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 05:57، 3 اپريل 2018ء

Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg

شاعر : نسیم سحر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 7

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

رونق ِ بزم دو جہاں ، میرے رسول کے سبب

خوشبو ہے کائنات میں ایک ہی پھول کے سبب


اور تو کوئی نیکیاں درج نہ تھیں حساب میں

بخشا گیا میں حشر میں عشق رسول کی سبب


ظلم و ستم کے تھے خلاف بعثت سے قبل بھِی حضور

برپا کیا یہ انقلاب ، حلف الفضول کے سبب


عشق نبی کی بارشیں دھو گئیں ایک آن میں

دل پر تھی جو کثافتیں، خاک اور دھول کے سبب


جتنا شعور بھی ملا ان کے طفیل ہی ملا

ادراک و فہم کے سبب، اور نہ عقول کے سبب


میرے نصیب کھل گئے جنت بھِی مل گئی نسیم

شہر رسول پاک میں اذن دخول کے سبب

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام