"دل میں مرے تو رہتی ہے چاہت رسول کی ۔ احمد مسعود قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=احمد مسعود قریشی === {{نعت }} === دل میں مرے تو رہتی ہے چاہت رسول کی کہتا ہوں نعت کر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Ahmed Masood.jpg|link=احمد مسعود قریشی]]
[[ملف:Ahmed Masood.jpg|link=احمد مسعود قریشی]]


شاعر : [[احمد مسعود قریشی ]]


=== {{نعت  }} ===
=== {{نعت  }} ===

نسخہ بمطابق 09:12، 7 جون 2018ء

Ahmed Masood.jpg

شاعر : احمد مسعود قریشی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

دل میں مرے تو رہتی ہے چاہت رسول کی

کہتا ہوں نعت کرتا ہوں مدحت رسول کی


مشہور خلق آپ کا ہے جگ میں ہر جگہ

سب کے دلوں کو بھاتی ہے سیرت رسول کی


دنیا میں روشنی ہوئی ہے دیں کی آپ سے

چمکا ستارا دین کا عظمت رسول کی


سمجھوں کا خوش نصیب میں تو اپنے آپ کو

مل جائے حشر میں جو شفاعت رسول کی


تحفہ نماز آپ کا امت کے واسطے

بخشش کا راستہ ہے عنائت رسول کی


پیغام رب کا آپ نے دنیا کو جب دیا

خوشبو ہے پھیلی ہر جگہ نکہت رسول کی


پڑھتا ہوں میں درود محبت میں آپ کی

کرتا ہوں دل سے روز میں مدحت رسول کی


مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات