دست بستہ و سرنگوں حاضر ۔ارشد عزیز
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:19، 14 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : ارشد عزیز مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 5 __NOTOC_...)
شاعر : ارشد عزیز
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 5
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
دست بستہ و سرنگوں حاضر ان کے در پر میں یوں رہوں حاضر
گر کے قدموں پہ میں کہوں حاضر
یوں وہ ناظر ہیں اور یوں حاضر
کر رہا ہوں میں جوں کی توں حاضر ان کے قدموں پہ جاں نثار کروں ان کی خدمت میں دل کروں حاضر
بے کلی گم ہے اور سکوں حاضر |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |