"خلوص دل کی کرن ہو تو نعت ہوتی ہے ۔مظفر حسین فدائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : مظفر حسین فدائی زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


شاعر : [[مظفر حسین فدائی ]]
شاعر : [[مظفر حسین فدائی ]]
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
{{ٹکر ٹاپ }}


کیٹگری: 1
کلام نمبر : 18
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
  خلوص دل کی کرن ہوتو نعت ہوتی ہے
  خلوص دل کی کرن ہوتو نعت ہوتی ہے


سطر 66: سطر 68:


مہکتاحسن سخن ہو تو نعت ہوتی ہے
مہکتاحسن سخن ہو تو نعت ہوتی ہے
|
|  
{{ باکس 2 }}
{{باکس 1 }}
|}
|}
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 11:05، 4 اپريل 2018ء

Logo naat virsa.jpg


شاعر : مظفر حسین فدائی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 18

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خلوص دل کی کرن ہوتو نعت ہوتی ہے

نبی سے قلبی لگن ہو تونعت ہوتی ہے


بڑےنصیب سےملتی ہےعشق کی لذت

عقیدتوں کاچمن ہوتونعت ہوتی ہے


ترےقلم میں کہاں نجدیایہ شوق جنوں

جومشک جیسادہن ہوتو نعت ہوتی ہے


اویس عاشق احمد ہیں امام الفت

جو ان ساعبد قرن ہوتونعت ہوتی ہے


یہ کٹ کےبازوئے عباس نے صدادی تھی

کسی کے سرپہ کفن ہوتو نعت ہوتی ہے


صدایہ آئی زبیر ابن قیس کے در سے

خیال ایسا حسن ہوتو نعت ہوتی ہے


کنارہ لذت دنیا سے کرلو دیوانوں

دلوں سےدور گھٹن ہوتونعت ہوتی ہے


خیال فکرونطر ذہن ودل زبان و دہن

سبھی کاپاک ملن ہوتونعت ہوتی ہے


نبی کےعشق میں خودکو فنا توکر پہلے

نثار ان پہ یہ تن ہو تو نعت ہوتی ہے


نہ توحریف سخن ہے نہ ہی امیر سخن

زباں امیر سخن ہو تو نعت ہوتی ہے


تخیلات کی دنیا میں جب مرے عشقی

مہکتاحسن سخن ہو تو نعت ہوتی ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام