"خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو! ۔ نعیم رضا بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:NAEEM RAZA BHATTI.jpg|LINK]]
شاعر : [[ نعیم رضا بھٹی ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 17
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|


خدا کا در ہے . . . . درِمصطفٰی , درود پڑھو!
خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو!


کہ دستکوں نے بھی جھک کر کہا , درود پڑھو!
کہ دستکوں نے بھی جھک کر کہا , درود پڑھو!
سطر 14: سطر 25:




جو مانتے ہیں , سمجھتے ہیں مرتبہ ان کا
جو مانتے ہیں سمجھتے ہیں مرتبہ ان کا


خدا کا حکم ہے . . . . صل علی . . درود پڑھو!
خدا کا حکم ہے صل علی درود پڑھو!




سطر 32: سطر 43:


گزر گزر کے کہے گی رضا! , درود پڑھو!
گزر گزر کے کہے گی رضا! , درود پڑھو!
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===


|
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس 2 }}
{{باکس شاعری }}
|}
{{ٹکر 2 }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:33، 6 اپريل 2018ء

LINK


شاعر : نعیم رضا بھٹی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 17

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو!

کہ دستکوں نے بھی جھک کر کہا , درود پڑھو!


انہی کی مدح پہ مامور سب کی خوش سخنی

وہی ہیں منبع ء صدق و صفا , درود پڑھو!


جو مانتے ہیں سمجھتے ہیں مرتبہ ان کا

خدا کا حکم ہے صل علی درود پڑھو!


کسی بھی وقت , کہیں بھی , بلا ضرورت بھی

تم ابتدا سے سر _انتہا , درود پڑھو!


ہماری سانس , معافی کا اک وسیلہ ہے

کہ ہو کے ذکر سے پہلے ذرا , درود پڑھو!


میں تھک کے ٹوٹ گروں گا تو آپ کی خوشبو

گزر گزر کے کہے گی رضا! , درود پڑھو!

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام