خاک داں روشن ہوا ذرّے کو رعنائی ملی ۔ انعام الحق معصوم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:41، 17 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : انعام الحق معصوم مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمب...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : انعام الحق معصوم

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 15

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


عکس روئے مصطفی سے ایسی زیبائی ملی

خاکداں روشن ہوا ذرے کو رعنائی ملی


نعت گوئی سے مجھےایسی پذیرائی ملی

عام سا تھا آدمی مجھ کو بھی اونچائی ملی


سر زمین طیبہ میں جب آمد احمد ہوئی

کھل اٹھا رنگ چمن پھولوں کو رعنائی ملی


آپ کی نظر کرم سے آنکھ بینا ہو گئی

آپ کے دست شفا سے جو مسیحائی ملی


چاند کے ٹکڑے کئے سورج کو ہے لوٹا دیا

کیسے کیسے معجزوں سے عزت افزائی ملی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام