"حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے ۔ محمد خلیل الرحمٰن خلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م (SOHAIL SHEHZAD نے صفحہ حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے ۔ محمد خلیل لرحمان خلیل کو بجانب [[حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے ۔ محمد خلیل الرحمٰن خ...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat Kainaat Muhammad Khalil ur Rehman.jpg|200px|خلیل الرحمٰن خلیل]] | [[ملف:Naat Kainaat Muhammad Khalil ur Rehman.jpg|200px|خلیل الرحمٰن خلیل]] | ||
شاعر : [[ محمد خلیل الرحمٰن خلیل ]] | شاعر : [[ خلیل الرحمٰن خلیل | محمد خلیل الرحمٰن خلیل]] | ||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] |
نسخہ بمطابق 10:59، 3 جون 2018ء
شاعر : محمد خلیل الرحمٰن خلیل
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 31
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضور میرے بھی دل میں قیام ہو جائے دکھوں بلاؤں کی میرے بھی شام ہو جائے
مجھے جو جلوہء ِ خیر الانام ہو جائے
شمار میرا غلاموں میں نام ہو جائے
تو ان کی شان میں اعلی کلام ہو جائے
حضور عاصی پہ لطفِ دوام ہو جائے
حضور آپ کے ہاتھوں سے جام ہو جائے
کہ اٹھ خلیل درود و سلام ہو جائے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |