"حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے ۔ الطاف کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ADMIN 2 moved page حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے ۔ الطاف کاظمی to حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے ۔ اقبال عظیم over redirect) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
# | {{#seo: | ||
|title=حال دل کس کو سنائین | |||
|keywords=حال دل کس کو سنائیں ۔ haal e dil kis ko sunayen . الطاف کاظمی | |||
|description=حال دل کس کو سنائیں ۔ اردو ٹیکسٹ اور بہت سے نعت خوانوں کی زباں میں | |||
}} | |||
{| ="background-color:##FAFFB1; vertical-align:top; width=100%; margin-left: 10px;" | |||
| style="text-align:right; background-color:#E9F0C1 " | تازہ و منفرد کلام دیکھیے : [https://www.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/permalink/3212681488746531/ اک مدینہ کے سوا سارے سہارے مسترد ] ۔ | |||
|} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
!style="height:6px; width:150px; background-color:##499DB9; text-align:center; ;" | [[الطاف کاظمی|شاعر کا تعارف ]] | |||
|} | |||
| | |||
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;" | |||
!style="height:6px; width:150px; background-color:##499DB9; text-align:center; ;" | [[haal e dil naat | نعتِ پاک کی وڈیو ]] | |||
|} | |||
|} | |||
--------------------- | |||
حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے | |||
غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن | |||
کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
زلفِ محبوب خدا لہرائے گی محشر کے دن | |||
خوب یہ کس کی گھٹائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے بازار میں | |||
چھین لے کوئی ردائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے | |||
ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
کہہ رہا ہے آپ کا رب "اَنتَ فِیھِم" آپ سے | |||
میں انہیں دوں کیوں سزائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
یہ تو ہو سکتا نہیں ہے یہ بات ممکن ہی نہیں | |||
میرے گھر میں غم آ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
کون ہے الطاف اپنا حال دل کس سے کہیں | |||
زخم دل کس کو دکھائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{تازہ شاعری }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 07:25، 12 مارچ 2020ء
تازہ و منفرد کلام دیکھیے : اک مدینہ کے سوا سارے سہارے مسترد ۔ |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
|
|
حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے
غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن
کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
زلفِ محبوب خدا لہرائے گی محشر کے دن
خوب یہ کس کی گھٹائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے بازار میں
چھین لے کوئی ردائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کہہ رہا ہے آپ کا رب "اَنتَ فِیھِم" آپ سے
میں انہیں دوں کیوں سزائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
یہ تو ہو سکتا نہیں ہے یہ بات ممکن ہی نہیں
میرے گھر میں غم آ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کون ہے الطاف اپنا حال دل کس سے کہیں
زخم دل کس کو دکھائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|