"جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے ۔ احمد محمود الزمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: احمد محمود الزمان ==== {{نعت}} ==== جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے تو دل اَعشِنِ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:Ahmed Mehmood.jpg|link=]]


شاعر: [[احمد محمود الزمان]]
شاعر: [[احمد محمود الزمان]]


==== {{نعت}} ====
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]


کیٹگری: 2


کلام نمبر : 57
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے
جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے


سطر 49: سطر 56:


کہ نعت لکھتے ہوئے کامگا اٹھتا ہے
کہ نعت لکھتے ہوئے کامگا اٹھتا ہے
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{منتخب شاعری }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:14، 3 جون 2018ء

Ahmed Mehmood.jpg

شاعر: احمد محمود الزمان

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 57

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے

تو دل اَعشِنِی اَعشِنِی پکار اٹھتا ہے


جو یاد آتے ہیں طیبہ کے کوچہ وبازار

تو جان سے دوری وہجراں کا بار اٹھتا ہے


فراقِ شہر مدینہ میں حاضرین کرام

شگافِ قلب سے نالہ ہزار اٹھتا ہے


مدد اے جانِ مسیحا، مدد غیاثِ اُمم

پئے وداع کوئی دل فگار اٹھتا ہے


دوردِ پاک کی کثرت سے ہی دلوں سے ندیم

جما ہوا غم و وہم کا غبار اٹھتا ہے


ہُوا جہہَ میں مودت سے جو بھی چایئے

پہن کے ان کی شفاعت کا ہار اٹھتا ہے


مشاہدہ ہے ہمارا نہال ہو کر ہی

درِ نبیؐ سے غریب الدیار اٹھتا ہے


پئے شہادت کبریٰ زمینِ کربل سے

جہانِ عشق کا پروردگار اٹھتا ہے


عجیب فضلِ فرمانِ حق ہے احمد پر

کہ نعت لکھتے ہوئے کامگا اٹھتا ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام