"جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==={{حمد }} ===
[[ملف:ATHAR ABDULLAH.jpg|LINK|اطہرعبداللہ سوداگر]]


شاعر : [[ اطہر عبد اللہ سوداگر ]]
شاعر : [[ اطہر عبد اللہ سوداگر ]]
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
{{ٹکر ٹاپ }}


کیٹگری: 1
کلام نمبر : 5
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|


سطر 39: سطر 42:
فلک ہمیں بے ستون کا جو دکھا رہا ہے وہی خدا ہے
فلک ہمیں بے ستون کا جو دکھا رہا ہے وہی خدا ہے


|
{{باکس 1 }}
|}


|
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{ باکس 2 }}
 
|}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

نسخہ بمطابق 05:11، 3 اپريل 2018ء

اطہرعبداللہ سوداگر

شاعر : اطہر عبد اللہ سوداگر مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 5

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے

جو اس کا پیکر گھٹا بڑھا کے دکھا رہا ہے وہی خدا ہے


پہاڑ آتش فشاں ہمیں جو دکھا رہا ہے وہی خدا ہے

جو آگ کا بے دھواں سمندر جلا رہا ہے وہی خدا ہے


طریق اس کا بڑا نرالا، ہے اس کی حکمت بڑی انوکھی

بغیر پیروں کے سانپ کو جو چلا رہا ہے وہی خدا ہے


اسی کےجلوے ہر انجمن میں، ہیں رنگ و روغن چمن چمن میں

مگر کسی کی نہیں نظر میں جو آرہا ہے وہی خدا ہے


جسے نہ سونے کی کوئ حاجت، جسے نہ کھانے کی ہے ضرورت

کھلا پلا کے جو ہم سبھی کو سلا رہا ہے وہی خدا ہے


ہنر ہے سب بے مثال اس کا، کمال سب لاذوال اس کا

فلک ہمیں بے ستون کا جو دکھا رہا ہے وہی خدا ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام