جمال نور خدا سے مجھے نوازتے ہیں ۔ سائل نظامی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:19، 10 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 55
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جمالِ نورِ خدا سے مجھے نوازتے ہیں حضور اپنی دَیا سے مجھے نوازتے ہیں
حضو رزقِ ثنا سے مجھے نوازتے ہیں
وہ توڑ کر مرے کاسے مجھے نوازتے ہیں
وہ کیسی کیسی ادا سے مجھے نوازتے ہیں
وِلائے آلِ عباء سے مجھے نوازتے ہیں
مِرے نبی کے نواسے مجھے نوازتے ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |